کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا ا ہم بیان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا ا ہم بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شہر کا موجود درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر گلگت بلتستان کیلئے موسمیاتی الرٹ جاری کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

مجھ پر پراکسی کا الزام لگائیں گے تو ثبوت بھی دینا پڑیں گے: فیصل واوڈامجھ پر پراکسی کا الزام لگائیں گے تو ثبوت بھی دینا پڑیں گے: فیصل واوڈامیں نے جو پریس کانفرنس میں کہا اس مؤقف پر کھڑا ہوں، جو ہماری پگڑی اچھالے گا ہم اس کی پگڑی کا فٹبال بنادیں گے: فیصل واوڈا کا بیان
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جن لوگوں پر بھروسہ کیا وہ ہی دھوکے باز نکلے اب کچھ نئے فیصلے کر کے زندگی کو آگے لے کر چلنا ہوگا اور خاموشی سے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھائیں حاسدین سے بچ کر۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  وراثت کے امور میں دشواریوں کا سامنا ہے آپ کو حق سے محروم کیا جا رہا ہے آپ کو تھوڑی سی ہمت دکھنا ہو گی پھر کچھ...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل موجودہ حالات میں بے حد سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے جو لوگ کسی بھی کام کی ابتداءکریں وہ اس کے بارے میں اچھی طرح غور و فکر ضرور کر لیں تو بہتر ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ لاکھ ہاتھ مارنے کے باوجود کچھ حاصل نہیں کر رہے تو ضرور کسی جگہ کوئی بڑی رکاوٹ ہے۔ استخارہ کریں اور پھر قدم...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلجن لوگوں نے لاپرواہی کی وہ مشکل میں آ گئے۔ آج ہی فضول کام چھوڑ کر اپنے روزگار اور گھر پر توجہ دیں جس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے تب جا کر آپ کی بات بنے گی۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئیراشن کی صورت میں صدقہ جاری رکھیں اور ابھی کسی کی باتوں میں آکر کوئی بڑا قدم نہ اٹھائیں۔ آپ کا ستارہ فی الحال آزمائشی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:34:19