کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ملزمان سے پرائز بانڈز چیکس، کمپیوٹرز، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا: ایف آئی اے

ملزمان سے پرائز بانڈز چیکس، کمپیوٹرز، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا: فوٹو/ ایف آئی اے

ایف آئی اے ٹیموں نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں کی گئی 3 مختلف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد کی کرنسی، پرائز بانڈز چیکس، کمپیوٹرز اور موبائل فونز سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔ اس کے علاوہ گارڈن ویسٹ اور شرف آباد میں بھی چھاپے مارے گئےجہاں سے 117 دستخط شدہ چیکس، 61 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ اور 47 لاکھ روپے کیش کے علاوہ حوالہ ہنڈی سے متعلق 2 لیپ ٹاپ 2 کمپیوٹرز 7 موبائل فون، رجسٹرڈ ضبط کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار عمر ملک 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے بریگلوکار عمر ملک 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے بریعمر ملک کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے 10 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پی آئی اے خریدنےکی پیشکشفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پی آئی اے خریدنےکی پیشکشپی آئی اے کی نجکاری کا عمل جاری رہنا چاہیے، ایس آئی ایف سی پانچوں بڈرز کو بلائے اور ان کے اعتراضات سنے، گوہر اعجاز
مزید پڑھ »

کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتارکرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتارشکیل رفیق کو کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر سے گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

پی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں 100 ارب روپے کے خسارہ ہوگا: مفتاح اسماعیل کا بیان
مزید پڑھ »

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگآئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط کے ایک ارب ڈالر شامل
مزید پڑھ »

روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہروس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہروس کی جانب سے امریکی الیکشن کے دوران سائبر حملے بھی ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے نے خبردار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:21:25