کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کرونا کے باعث کاروباری نقصانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بیرون ملک 22.5ملین سعودی ریال کی ایکوٹی سرمایہ کاری کے علاوہ پورٹ قاسم میں پمپ ہاوٴسز اور زیر زمین واٹرٹینکس منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرایع نے یہ بھی بتایا ہے کہ میشرخزانہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پورٹ قاسم صنعتی زون میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے کی بھی منظوری دی گئی، کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کو بھی منظور کرلیا گیا۔

اجلاس کو گندم کی خریداری سے متعلق وزارت خوراک نے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ 75فیصد تک گندم محفوظ کرلی گئی ہے، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی پروکیورمنٹ جلدمکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی؛ حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار -کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی؛ حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار -کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کر کے غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر شیخ کے مطابق کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نےکارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر ایف …
مزید پڑھ »

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شاملجرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق  سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
مزید پڑھ »

کراچی میں 24 اور 25 جولائی کو تیز اور درمیانی بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوکراچی میں 24 اور 25 جولائی کو تیز اور درمیانی بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوتیز بارش کا سبب بننے والا سسٹم اس وقت کراچی کے اطراف میں کہیں موجود نہیں، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:44:51