ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کس تنظیم سے ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلے میں 2 دہشتگر د ہلاک ہوگئے۔
کراچی کے علاقے بلدیہ رئیسں گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت رفیق اورعدنان کے نام سےہوئی،ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ سی ٹی ڈی انچار ج مظہر مشوانی نے بتایا کہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے 2کلاشنکوف،2نائن ایم ایم پسٹل اوربڑی مقدار میں کلاشن اور پسٹل کی گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک دہشت گردوں کی شناخت محمد رفیق اور محمد عدنان کے نام سے ہوئی ہے،سی ٹی ڈی حکام
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں
مزید پڑھ »
کراچی میں شہری کو گندے پانی میں گرا کر لوٹ لیا گیاکراچی میں شہری کو گندے پانی میں گرا کر لوٹ لیا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »