کراچی، صحافی ولی بابر پر گولی چلانے والا قاتل گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، صحافی ولی بابر پر گولی چلانے والا قاتل گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی، صحافی ولی بابر پر گولی چلانے والا قاتل گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی: نجی ٹی وی چینل کے صحافی ولی بابر پر گولی چلانے والے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ اور کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صحافی ولی بابر پر گولی چلانے والے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ولی خان بابر کو 13 جنوری 2011 کو لیاقت آباد میں قتل کیا گیا تھا۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ولی بابر قتل کیس میں 8 ملزمان نامزد تھے، ایک ملزم لیاقت علی واقعے کے ایک سال بعد مارا گیا تھا، فیصل موٹا اور ذیشان عرف شانی کو سزائے موت کی سزا سنائی گئی۔

غلام نبی میمن کے مطابق کیس کے 4 ملزمان 2015 میں پکڑے گئے تھے، وفاقی ادارے کی انٹیلی جنس نے ذیشان عرف شانی کو گرفتار کیا، تحقیقات میں ذیشان عرف شانی نے 4 قتل کا اعتراف کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعٖظم منگل کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے - ایکسپریس اردووزیر اعٖظم منگل کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے - ایکسپریس اردوعمران خان وزیر اعلیٰ سندھ، ایم کیو ایم، جی ڈی اے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، لاڑکانہ بھی جائیں گے
مزید پڑھ »

کراچی میں آکسیجن سلنڈرز نایاب، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی میں آکسیجن سلنڈرز نایاب، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی میں آکسیجن سلنڈرز نایاب، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا نے کراچی میں خطرے کی گھنٹی بجادی، قبرستانوں کے اعدادوشمار جاریکرونا نے کراچی میں خطرے کی گھنٹی بجادی، قبرستانوں کے اعدادوشمار جاریکراچی میں کرونا وائرس سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، کے ایم سی کی جانب سے قبرستانوں کے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی:ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربیوٹی پارلرز کو نوٹسکراچی:ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربیوٹی پارلرز کو نوٹسکراچی:ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربیوٹی پارلرز کو نوٹس SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کورونا کا شکارکراچی پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کورونا کا شکارملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی: قائد آباد کی مخدوش عمارت گرانے کا عمل شروعکراچی: قائد آباد کی مخدوش عمارت گرانے کا عمل شروعسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے عملے نے کراچی کے علاقے قائد آباد میں مخدوش قرار دی گئی عمارت کو گرانا شروع کر دیا ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:01:24