کراچی: ڈاکو شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے، پولیس ناکام

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ڈاکو شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے، پولیس ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں آزاد ڈاکو شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے۔ ایک ہی مقام پر رات گئے اور صبح سویرے ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود ملزمان تاحال گرفتار نہ کئے جا سکے۔

تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال بلاک 2 میں سٹریٹ کریمنلز کی وارداتیں جاری ہیں۔ علاقے کی ایک ہی گلی میں رات کو الگ اور صبح کو الگ واردات ہوئی۔

پہلی واردات 22 جنوری کی شام 7 بجے ہوئی جہاں گھر کے باہر موجود شہری سے موبائل فون اور نقدی لوٹ لیا گیا۔ 23 جنوری کو صبح 8 بجے اس ہی گلی سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ دونوں وارداتوں میں موٹر سائیکل سوار 4 ملزموں نے 2 موٹر سائیکلوں کا استعمال کیا۔ 24 گھنٹے کے دوران 2 ایک ہی مقام پر لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آنے کے باوجود ملزمان تاحال پولیس کی پہنچ سے دور ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرارڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرارڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمیکراچی، تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمیکراچی کے علاقے تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،
مزید پڑھ »

کراچی: 3ہٹی کے قریب خوفناک آتشزدگی ، 100 سے زائد جھگیاں جل کر راکھکراچی: 3ہٹی کے قریب خوفناک آتشزدگی ، 100 سے زائد جھگیاں جل کر راکھآتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کراچی، لیاقت آبادمیں ہندو آبادی کے 100 جھونپڑے جل گئےکراچی، لیاقت آبادمیں ہندو آبادی کے 100 جھونپڑے جل گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے
مزید پڑھ »

کراچی میں جاتی سردی پھر لوٹ آئی، موسم مزید سرد ہونے کاامکانکراچی میں جاتی سردی پھر لوٹ آئی، موسم مزید سرد ہونے کاامکانمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالےکراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالےکراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالے Karachi LiaqatAbad Girl Parents
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:10