کراچی کی جانب سے ایلکس ہیلز نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 52 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ انھیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ IUvKK KKvIU PSL5 PSL2020 PSLV پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے میچ میں اچھی فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کے دو کھلاڑیوں کو رن آؤٹ کیا۔ کراچی کے پانچویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی افتخار احمد تھے جو رضوان حسین کی ڈائریکٹ تھرو پر رن آؤٹ ہو گئے۔ اس سے قبل چوتھے ایلکس ہیلز جبکہ تیسرے آؤٹ ہونے والے بلے باز کیمرون ڈیلپورٹ تھے جنھیں ڈیل سٹین نے آوٹ کیا۔ انھوں نے 38 رنز بنائے۔
جبکہ وکٹ کی دوسری جانب سے کپتان شاداب خان نے ان کا بھرپور ساتھ دیا اور 31 گیندوں پر 54رنز بنائے۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان 106 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز راولپنڈی میں بارش کے سبب پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ٹاس کے بغیر ہی منسوخ کر دیا گیا تھا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو فتح کیلئے 184رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنےایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PSL5 PSLV2020
مزید پڑھ »
پی ایس ایل5: آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگاپی ایس ایل5: آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا IslamabadUnited KarachiKings Today Match PSL2020 IsbUnited RangJeetKaLaalHai KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TayyarHain 4thMatch KKvIU TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »