کراچی : گجر نالے سے دو لاشیں مل گئیں، تیسری کی تلاش جاری -

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : گجر نالے سے دو لاشیں مل گئیں، تیسری کی تلاش جاری -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی : گجر نالے سے دو لاشیں مل گئیں، تیسری کی تلاش جاری ARYNewsUrdu

کراچی : گجر نالے میں گزشتہ روز ڈوبنے والے3افراد میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئیں،امدادی رضاکاروں کی تیسری لاش کی تلاش کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نکالی گئی دو لاشوں کی شناخت بلال اور ناصر کے نام سے ہوئی ہے، ناصر کا بھائی تاحال لاپتہ ہے، نالے کے قریب ہی ان کی پنکچرکی دکان تھی۔ امدادی ٹیموں کے مطابق برساتی ریلے میں لاپتا ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے، ڈوبنے والوں میں باپ، بیٹا اور چچا شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے فیصلے وفاق کے بجائے کراچی والوں کاحق ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوکراچی کے فیصلے وفاق کے بجائے کراچی والوں کاحق ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردومرکزسے صوبائی سطح تک پارٹی تنظیم نو،نئی سیاسی صف بندی کا فیصلہ
مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کے اہل خانہ کراچی سے باہر ، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکاڈاکٹر ماہا کے اہل خانہ کراچی سے باہر ، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکاکراچی کے علاقے ڈیفنس گزری میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ تدفین کے لیے میر پور خاص گئے ہیں جسکی وجہ سے کیس کا مقدمہ تاحال
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی لیکن کب سے ؟ جانئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی لیکن کب سے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 40 ملی میٹر سے زائد بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئیکراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے شہر قائد سمیت سندھ بھر میں مون سون کے پانچویں اسپیل کی پیش گوئی کی ہے، جمعہ سے پیر کے دوران مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:18:22