کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ Read News Karachi City Weather weatherPK
گئے سے ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارش کے باعث سڑکوں پر موٹر سائیکل پھسلن کے کئی واقعات بھی پیش آئے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سے جاری ہلکی بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔ گزشتہ روز سے اب تک سرجانی ٹاؤن میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جب کہ نارتھ کراچی میں صفر اعشاریہ 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ
موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث آج رات سے 13 دسمبر تک شہر میں ہلکی و معتدل بارش متوقع ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بادل برسے جس کے بعد سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مری میں پہاڑوں پر بر فباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب کہ دیامر کے بالائی مقامات، بابو سر ٹاپ اور نانگا پربت پر بھی وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔۔
مزید پڑھ »
کراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیاکراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیا Karachi Zoo Lion Attacked Employee Injured pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کراچی میں کرنٹ سے اموات،کے الیکڑک پر 5کروڑ کا جرمانہ عائدکے الیکٹرک جرمانے کے ساتھ لواحقین کو معاوضہ بھے ادا کرے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کے دوران اموات، کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی چڑیا گھر میں ببر شیر کا زو کیپر پر حملہکراچی چڑیا گھر میں ببر شیر کا زو کیپر پر حملہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »