آئینی بینچ کو آئینی عدالت ہی کہیں گے اور یہ بینچ زیرِالتوا مقدمات کا حل نہیں، اب تمام ججز انصاف کے بجائے پارلیمان کو خوش کرنے میں لگے رہیں گے: منیر اے ملک
سینیئر وکیل منیر اے ملک، عامر نواز وڑائچ، کاشف حنیف اور حیدر امام رضوی سمیت وکلا تنظیموں کے عہدیداروں نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج اور اسے ہر فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ نے آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی کیلئے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پر عمل ہوا تو ججز کی توجہ انصاف کی فراہمی پر نہیں بلکہ حکمرانوں کو خوش کرنے پر ہوگی۔جسٹس یحییٰ آفریدی بہترین ججوں میں سے ایک ہیں، یہ تقرری مروجہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوئی: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »
نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی ہے
مزید پڑھ »
ایچ آر سی پی کا 26 ویں آئینی ترمیم کے ممکنہ اثرات پر اظہار تشویشچیف جسٹس کی نامزدگی کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل حکومت وقت کو ایک خطرناک برتری فراہم کرتی ہے، ایچ آر سی پی
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم؛ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے تحریک پیشوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے آئینی ترمیمی بل کو سپلیمنٹری ایجنڈے میں شامل کرنے کی تحریک پیش کی ، جس کو منظور کیا گیا
مزید پڑھ »
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کالعدم قرار دینے کی استدعاپارلیمنٹ کو عدالتی امورپر تجاویز کرنے کا اختیار نہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »