کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد زخمی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد زخمی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

Karachi Collapse

کراچی: شہر قائد میں پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے باعث چھ افراد زخمی جبکہ متعدد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ کراچی گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریب پیش آیا ہے، واقعے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثے کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔ عمارت میں کئی خاندان مقیم ہیں ، واقعے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اب تک چھ زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جہاں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ گلی تنگ ہونے کہ وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث پچھلی گلی سے ایمبولینسز کو لایا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا 76 ممالک میں پہنچ گیا، امریکا میں 6 ہلاکتیں، چین میں مزید 31 امواتکرونا 76 ممالک میں پہنچ گیا، امریکا میں 6 ہلاکتیں، چین میں مزید 31 اموات
مزید پڑھ »

کراچی میں پابندی کے باوجود کھلنے والے مزید20 سکولوں کی رجسٹریشن معطلکراچی میں پابندی کے باوجود کھلنے والے مزید20 سکولوں کی رجسٹریشن معطلکراچی میں پابندی کے باوجود کھلنے والے مزید20 سکولوں کی رجسٹریشن معطل Pakistan Sindh Karachi PrivateSchools CoronaVirus InfectionFears SchoolsClosed SindhGovt Suspended SchoolsRegistrations SindhCMHouse SindhGovt_
مزید پڑھ »

چشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتارچشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتارچشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتار Karachi Terrorist Arrested ChashmaCheckPost Attacked pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں گھس کر کس جانور نے حملہ کیا؟کراچی: گھر میں گھس کر کس جانور نے حملہ کیا؟کراچی: رہائشی مکان میں گھس کر کس جانور نے حملہ کیا؟ ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

پابندی کے باوجود کراچی میں کھلنے والے 70 اسکولوں کی رجسٹریشن معطل - ایکسپریس اردوپابندی کے باوجود کراچی میں کھلنے والے 70 اسکولوں کی رجسٹریشن معطل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو بھی متاثر کرسکتا ہے، ڈی جی پرائیوٹ اسکولز
مزید پڑھ »

چشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتارچشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتارشہر قائد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:21:44