کراچی سمیت سندھ میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان SamaaTV
Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 59 mins agoکراچی سمیت سندھ بھر میں اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آج سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جب کہ بارش سے قبل آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔
میٹ آفس کا مزید کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کا ایک اور طاقتور سسٹم آج 6 اگست کی شام داخل ہوگا۔ نئے بارش برسانے والے مضبوط سسٹم سے جمعے اور ہفتے کو 100 سے 130 ملی میٹر بارش ہوگی۔ ادارے کے مطابق آج شہر میں مطلع ابر آلود رہے گا، جب کہ موسم گرم اور مرطوب ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہکراچی: محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں آج تیز بارش کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال کا امکانشہر قائد میں مون سون کا چوتھا اسپیل آنے کو تیار ہے، ارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آج شام تک کراچی میں داخل ہو جائے گا، تیز بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا قوی امکان ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »
سعودی عرب ، جازان اور نجران میں طوفانی بارش ، سیلابی صورتحالسعودی عرب ، جازان اور نجران میں طوفانی بارش ، سیلابی صورتحال Read News KSAmofaEN Rains
مزید پڑھ »
اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: کھیل کو بارش کے باعث روک دیا گیا - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »