کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا Karachi Two Week Lockdown Coronavirus Hotspots Today MediaCellPPP SindhCMHouse

تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث ملک کے کئی شہروں میں کورونا سے متاثر علاقے سیل ، متعدد آج بند کیے جائیں گے۔ کراچی کی 41 یونین کونسلز میں شام 7بجےسے2 جولائی تک سخت لاک ڈاؤن رہے گا ۔ کراچی کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں کراچی کے ضلع شرقی، غربی اور ضلع کورنگی کی 41 یونین کونسلز شامل ہیں ، تمام علاقوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے سیل کیا جائے گا۔ضلع غربی میں 13 یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاون کیا جائے گا ۔ ضلع شرقی کے علاقے جمشید ٹاون میں بھی لاک ڈاؤن سخت...

نوٹی فکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں آنے اور جانے والوں کو ماسک لگانا لازمی ہوگا، لاک ڈاون کے علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ اور ڈبل سواری کی پابندی ہو گی۔ان علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی تاہم اشیا خورو نوش اور میڈیکل اسٹورز شام 7 بجے تک کھولے جاسکیں گے ۔ لاک ڈاؤن والے علاقے میں گھر سے ایک فرد کو سامان کی خریداری کی اجازت ہوگی اورگھر سے نکلنے کی وجہ بتانا ہوگی، متاثرہ علاقوں میں دوسرے اضلاع کے رہائشیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔ان علاقوں میں ہوم ڈلیوری کی اجازت نہیں ہو گی جب کہ گھروں...

خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد مختلف شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے ، لاہور میں 9زونز کو ہاٹ سپاٹس قرار دے کر سیل کر دیا گیا، جبکہ اسلام آباد میں آئی ایٹ تھری، فور،آئی ٹین ون سمیت متعدد علاقےسیل ، فیصل آباد میں 23علاقوں کو ہاٹ سپاٹس قرار دے کر بند کیا گیا ۔ فیصل آباد میں پہلےمرحلے میں17علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا جبکہ پشاور کی یوسی آسیہ،شنواری ٹاؤن،سیکٹر ایف تھری،فیز فائیو ، حیات آباد سمیت 7علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا ۔ گوجرانوالہ کے 6 علاقوں کو بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا Read News Karachi LockDown SindhGovt
مزید پڑھ »

ظفر مرزا کا کرونا کے علاج کے لیے ڈیکسا میتھاسون سے متعلق اہم بیانظفر مرزا کا کرونا کے علاج کے لیے ڈیکسا میتھاسون سے متعلق اہم بیانوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھاسون کو خوش آئند کہا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہبھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن اور سلامتی تباہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

بھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہبھارت کے انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے سے خطے کا امن اور سلامتی تباہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn Newsفوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:58:29