کراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: قائد آباد میں ایزی پیسہ شاپ کے مالک سے 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق 25 نومبرکوقائد آباد تھانے کی حدود میں ایزی پیسہ شاپ کے مالک سے 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی. فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ملزمان نے 5 سیکنڈزمیں 55 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کی انجام دی . فوٹیج میں دو لٹیروں کو شاپ کے مالک سے رقم سے بھرا بیگ چھینتے دیکھا جا سکتا ہے۔
موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے شناخت چھپانے کے لیئے ہیلمٹ پہن رکھے ہیں ۔ ایک لٹیرے نے اسلحہ نکال کردھمکایا دوسرے نے رقم سے بھرا بیگ چھینا۔ قائد آباد پولیس کے مطابق ایزی پیشہ شاپ کےمالک راشد کی قائد آباد میں ایزی پیسہ شاپ ہے شاپ کے مالک کا کہنا ہے کہ 35 لاکھ روپے ان کی جیبوں میں تھے اور 55 لاکھ روپے بیگ میں تھے جوبینک میں جمع کروانے جا رہا تھا ۔ مسلح ملزمان 55 لاکھ روپے سے بھرا بیگ چھین کرفرارہوئے واردات کا مقدمہ قائد آباد تھانے میں درج ہےمزید تفتیش جاری ہے۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قائد آباد میں ایزی پیسہ شاپ سے 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ 5 سیکنڈ میں ڈکیتکراچی کے قائد آباد میں ایزی پیسہ شاپ سے 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے، دو لٹیروں نے 25 نومبر کو 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوئے۔
مزید پڑھ »
پشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدمختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
مزید پڑھ »
13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیاپیر کو جدہ میں ہونے والی آئی پی ایل کی میگا نیلامی میں راجستھان رائلز نے سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا۔
مزید پڑھ »
پشاور میں ایف بی آر افسر کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئیابتدائی طور پر واقعہ لین دین کا تنازعہ لگتا ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »