کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

فیصلہ کورونا کیسز کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates smartlockdown

کراچی کےضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا،ان علاقوں میں اورنگی ٹاؤن،داتا نگر،علی گڑھ کالونی سمیت دیگر علاقے شامل ہیں جبکہ گلشن معمار کے کئی بلاکس بھی بند کردیئے گئے۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کیماڑی،میٹروول،اورنگی ٹاؤن،داتا نگر،علی گڑھ کالونی،مجاہد کالونی،ملت آباد ،گلفام آباد،سعیدآباداوردیگرشامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، ہوم ڈلیوری پر بھی پابندی ہوگی۔ اعداد و شمار کے مطابق ان 6 یونین کونسلوں میں تین لاکھ 95 ہزار 600 افراد آباد ہیں۔سندھ حکومت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ،کراچی کی39 یوسیز میں آج رات 12 بجے کے بعد سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمتبھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
مزید پڑھ »

بھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمتبھارتی سفارتکاری ٹھس: اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کراچی حملے کی شدید مذمت
مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت، ضلع راجوڑی میں مزید 2 کشمیری شہیدمقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت، ضلع راجوڑی میں مزید 2 کشمیری شہید
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظورجامعہ کراچی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظورجامعہ کراچی کے انسٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظور کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمعکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمعکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمع Karachi CTD Submitted Report Attack PakistanStockExchange Copy FIR Anti Terrorism Court MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

PSX حملہ، ایک دہشتگرد کی لاش لینے اہلخانہ کراچی آگئےPSX حملہ، ایک دہشتگرد کی لاش لینے اہلخانہ کراچی آگئےPSX حملہ، ایک دہشتگرد کی لاش لینے اہلخانہ کراچی آگئ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 00:46:51