کراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

مزید تفصیلات: DunyaNews DunyaUpdates

شہر کی 11 یوسیز اور 15 وارڈ کی نشستوں پر پولنگ کل 7 مئی بروز اتوار کو ہوگی، ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مجموعی طور پر 234 امیدوار مدمقابل ہیں۔واضح رہے کہ سندھ کے 24 اضلاع میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ 7 مئی صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

الیکشن کمیشن نے سکیورٹی فراہمی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر فورسز کی تعیناتی درکار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم رات 12 بجتے ہی ختم ہوگیا۔
مزید پڑھ »

کراچی، ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی، ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم رات 12 بجتے ہی ختم ہوگیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی : یونین کونسلز کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلانکراچی : یونین کونسلز کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلانالیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا، ان نشستوں پر امیدواروں کے انتقال کے باعث پولنگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:37:42