خاتون پراسیکیوٹر کی کمر اور سر پر چوٹ آئی، فوری طور ڈاکٹر کو بلا کر خاتون پراسیکیوٹر کو ابتدائی طبی امداد دی گئی: ذرائع
—فوٹو:فائل
کراچی کی کسٹم اینڈ اینٹی اسمگلنگ کورٹ جج کے سوالوں پروفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی خاتون پراسیکیوٹر بیہوش ہوکر گرگئیں۔ اسپیشل کورٹ جج کی جانب ایف آئی اے کی خاتون پراسکیوٹر پر جج کا اظہار برہمی اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ ایف آئی اے حکام کیوں پیش نہیں ہوئے؟ ایف آئی اے پراسکیوٹر نے کہا کہ ہمیں آگاہ نہیں کیا گیا تو کیسے پیش ہوتے۔ اس پر عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کیسے پراسیکیوٹر بن گئی ہیں؟ خاتون پراسکیوٹر نے جواب دیا کہ میں نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کیا ہے اور میرٹ پر بھرتی ہوئی ہوں۔ذرائع نے بتایاکہ خاتون پراسیکیوٹر کی کمر اور سر پر چوٹ آئی، فوری طور ڈاکٹر کو بلا کر خاتون پراسیکیوٹر کو ابتدائی طبی...
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل کورٹ کے جج کمرہ عدالت سے چیمبر میں چلے گئے، خاتون پراسیکیوٹر کو جج کے عملے کے روم میں بٹھایا گیا اور طبیعت بہتر ہونے پر خاتون پراسیکیوٹر کو آفس روانہ کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاجج ہمایوں دلاور کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے پر درج کی گئی
مزید پڑھ »
دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درجدھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کا معاملے پر عمران خان نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا: ذرائع
مزید پڑھ »
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو رپورٹ سمیت طلب کرلیاایف آئی اے کی رپورٹ بتاتی ہے آپ کے لوگ ان سیٹوں کے اہل نہیں، یہ کمپرومائزڈ سسٹم نہیں چلے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
مزید پڑھ »
کراچی: صابنوں میں منشیات چھپا کر سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکامائیرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی اور پشاور ائیر پورٹس پر کارروائیوں کے دوران 2 مسافروں کو گرفتار کرلیا: اے ایس ایف
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہیو اے ای بینک اور ایک گلوبل بینک سے کمرشل قرض پر بات چیت جاری ہے، دوست ممالک سے روول اوور کے بارے آئی ایم ایف مطمئن ہے: ترجمان
مزید پڑھ »
نیب نے عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیاریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل ہوگیا، نیب ترامیم کی بحالی کے بعد نیا توشہ خانہ ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے: نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »