کراچی:آن لائن ٹرانسپورٹ اوربسیں چلانےکی اجازت دیدی گئی SamaaTV
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
کراچی ميں لوکل بسيں چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔آن لائن ٹرانسپورٹ بھی چلانے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ منگل کو وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور کل بروز بدھ سے کراچی ميں بسيں چليں گی۔ سندھ حکومت نے کراچی ميں لوکل بسيں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیرٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کيلئے مانیٹرنگ اور انسپیکشن ٹیم قائم کردی گئی ہیں،ٹرانسپورٹرز کيلئے ایس او پیز پر عمل ضروری ہوگا۔سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ تقریبا سوا دو ماہ سے بند ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران کسی بس کو سڑک پر آنے کی اجازت نہیں تھی۔ شہر کے کچھ روٹس پر چنگچی رکشہ چلائے جارہے تھے۔صوبائی وزیرٹرانسپورٹ نے یہ بھی بتایا کہ کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز کو بھی بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ آن لائن ٹیکسی سروس میں صرف 2 افراد کوبیٹھنے کی اجازت ہوگی، ہنگامی صورتحال میں...
اویس قادر شاہ کے مطابق آٓن لائن بس سروس کو سیٹ بائے سیٹ سروس چلانےکی اجازت ہوگی،بس میں ایئرکنڈیشن چلانے کی اجازت نہیں ہوگی،جو ٹرانسپورٹر اے سی چلائےگا، وہ ایک سیٹ پرایک مسافر بٹھائےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں کل سے پبلک اور آن لائن ٹرانسپورٹ سڑکوں پر آجائے گیسندھ حکومت نے کراچی میں کل سے پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دے دی، آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بھی بحال کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت دے دی گئیکراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت دے دی گئی Karachi OnlineTransport Resumed SOPs CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کراچی میں ٹرانسپورٹ چلے گی یا نہیں؟ اہم پیشرفت سامنے آگئیکراچی : چیئرمین کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے کہا کہ ملک بھر میں ٹرانسپورٹ چل رہی ہے اور ہمارے ڈرائیورز فاقوں کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »
آن لائن شادیوں کے بعد اب 'ڈرائیو تھرو شادیاں' حیران کن خبرآگئیبرازیلیا (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے دنیا بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات اور مجمعے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔لوگوں نے اس
مزید پڑھ »
سعودی عرب ، داخلی پروازیں بحال، ٹکٹ صرف آن لائن ملیں گےسعودی عرب ، داخلی پروازیں بحال، ٹکٹ صرف آن لائن ملیں گے SaudiArabia DomesticFlights Resumed OnlineTickets Passengers CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
مزید پڑھ »