جب جہاز کو جھٹکے لگے تو سیٹ نکل گئی، سیٹ نکلی تو جہاز کا دروازہ کھل گیا جس سے میرا بیٹا ایک گھر کی چھت پر گرا: سینئر اداکار کی گفتگو
__فوٹو: اسکرین گریب
اس المناک حادثے میں دو مسافر معجزانہ طور پر زندہ بچے جن میں سے ایک بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود تھے اور ایک زبیر تھے۔جیو نیوز کے ایک پروگرام میں انہوں نے طیارہ حادثے سے قبل نظر آنے والے منظر سے متعلق بتایا ہے۔نے حال ہی میں یاسر نواز، ندا یاسر اور دانش نواز کو انٹرویو دیتے ہوئے اس دل دہلا دینے والے دن کی تفصیل بتائی۔
انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا ہم نے ٹی وی لگایا تو وہاں تو آگ لگی ہوئی تھی، بری حالت تھی اور جہاز گر چکا تھا، دھواں ہی دھواں تھا، میری بیوی کی حالت بری ہوگئی، وہ رونے لگی، بہو بھی تھی وہ بھی رونے لگی، لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے اطمینان تھا، میں دعائے توسل پڑھ رہا تھا، مجھے ایسا لگا کوئی کہہ رہا ہو کہ سب خیریت رہے گی، پریشان مت ہو۔
Crash Karachi Model Colony President
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے الزامات کا اعتراف کر لیااعترافی جرم کے بعد ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر سے زائد جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
مزید پڑھ »
میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »
'رکو، میں آرہا ہوں'، عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران مشہور گانا چلانے سے روک دیاریلیوں میں گانے کے استعمال کے خلاف گانے کے شریک لکھاری اسحاق ہائس کے بیٹے نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا
مزید پڑھ »
بیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیمراد سعید صوبے کے انتظامی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کر رہے، شکیل خان کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے مراد سعید سےکوئی بات چیت نہیں کی: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیااعتراف جرم کا مقصد اپنے خاندان کو مزید شرمندگی سے بچانا ہے جو زندگی کے ایک ایسے دور سے اٹھا کر سامنے لائی جا رہی ہیں
مزید پڑھ »
لاپتا قرار دیے جانیوالے افراد بی ایل اے کے خودکش حملوں اور دہشتگردی میں ملوث نکلےطیب بلوچ عرف الیاس لالا کولاپتا قراردےکر اپریل میں ایف آئی آردرج کرائی گئی تھی مگر وہ ایف سی کیمپ پر خودکش حملے میں ملوث نکلا: سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »