Beyond the Breaking News

کراچی میں تاجر سے 10 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں تاجر سے 10 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

گرفتار بھتہ خور نے گزشتہ ماہ چاکیواڑہ میں گارمنٹس کے تاجر سے بھتہ طلب کیا تھا، ترجمان ایس آئی یو

گرفتار بھتہ خور نے گزشتہ ماہ چاکیواڑہ میں گارمنٹس کے تاجر سے بھتہ طلب کیا تھا، ترجمان ایس آئی یوترجمان کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر گارڈن تھانے کی حدود میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران مطلوب بھتہ خور کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت کمیل ولد اعجاز حسین کے نام سے کی گئی۔ گرفتار بھتہ خور ڈسٹرکٹ کے ایک زیر تفتیش بھتہ خوری کے مقدمے میں ملوث تھا جبکہ بھتہ خور کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول بھی برآمد ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار بھتہ خور کمیل کے خلاف چاکیواڑہ تھانے میں بھتہ مانگنے کا مقدمہ درج ہوا ہے جس نے گزشتہ ماہ 10 جون کو چاکیواڑہ میں درآمد شدہ گارمنٹس کے تاجر سے 10 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ گرفتار بھتہ خور کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا جس کے خلاف سال 2025 میں کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں چوری کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ تاہم ایس آئی یو پولیس نے بھتہ خور کے خلاف اسلحہ برآمدگی کے حوالے سے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ اس کے نیٹ ورک میں شریک دیگر ساتھیوں کے حوالے سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔12 مئی مقدمات میں وسیم اختر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظپاکستان اور دنیا بھر سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلیے آئندہ 6 ماہ فیصلہ کن قرارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

گرفتار بھتہ خور نے گزشتہ ماہ چاکیواڑہ میں گارمنٹس کے تاجر سے بھتہ طلب کیا تھا، ترجمان ایس آئی یوترجمان کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر گارڈن تھانے کی حدود میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران مطلوب بھتہ خور کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت کمیل ولد اعجاز حسین کے نام سے کی گئی۔ گرفتار بھتہ خور ڈسٹرکٹ کے ایک زیر تفتیش بھتہ خوری کے مقدمے میں ملوث تھا جبکہ بھتہ خور کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول بھی برآمد ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار بھتہ خور کمیل کے خلاف چاکیواڑہ تھانے میں بھتہ مانگنے کا مقدمہ درج ہوا ہے جس نے گزشتہ ماہ 10 جون کو چاکیواڑہ میں درآمد شدہ گارمنٹس کے تاجر سے 10 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ گرفتار بھتہ خور کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا جس کے خلاف سال 2025 میں کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں چوری کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ تاہم ایس آئی یو پولیس نے بھتہ خور کے خلاف اسلحہ برآمدگی کے حوالے سے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ اس کے نیٹ ورک میں شریک دیگر ساتھیوں کے حوالے سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔12 مئی مقدمات میں وسیم اختر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظپاکستان اور دنیا بھر سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلیے آئندہ 6 ماہ فیصلہ کن قرارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2026-08-14 04:03:30