کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع نے بتایا کہ تمام مثبت آنے والے عملے کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس کی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹڈی دل سے متعلق اجلاس بھی ویڈیو لنک پر کیا۔وزیر اعلی ہاؤس سے متصل کمشنر ہاؤس کی اسٹاف کالونی میں بھی کئی ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔.

ذرائع نے بتایا کہ تمام مثبت آنے والے عملے کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس کی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹڈی دل سے متعلق اجلاس بھی ویڈیو لنک پر کیا۔وزیر اعلی ہاؤس سے متصل کمشنر ہاؤس کی اسٹاف کالونی میں بھی کئی ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں 500 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکے پی کے میں 500 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو500 بستروں پر مشتمل یہ اسپتال 79 کنال رقبے پر تعمیر کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ کے پی کے نے سمری کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
مزید پڑھ »

وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھلاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہورہا۔ ہم پیر سے لاک ڈاؤن کے دوسرے فیز میں داخل ہوں گے جس میں کچھ مزید سختیاں ہونگی۔
مزید پڑھ »

صحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس پھیپھڑوں میں رہنے کا انکشاف - Health - Dawn Newsصحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس پھیپھڑوں میں رہنے کا انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:39:38