تاجر آصف 29 جنوری سے لاپتہ تھا جس کی لاش سی وی کے قریب سے برآمد ہوئی
سی ویو دو دریا میں قائم ہوٹل کے قریب سے 29 جنوری کولانڈھی سے لا پتہ ہونے والے دکاندار کی کئی روز پرانی پانی میں ڈوبی ہوئی پتھر بندھی لاش برآمد ہوئی ہے۔
جاں بحق ہونے والا شخص مکان نمبر 9 بلاک 80 محلہ ایریا فورسی لانڈھی نمبر6 کا رہائشی اورتین بچوں کا باپ تھا، جاں بحق شخص کی صدرموبائل مارکیٹ میں موبائل ایسرسیریزکی دکان تھی۔ بھانجے شہریارجو کہ اسی مارکیٹ میں کام کرتا ہے اپنے طورپرعزیزورشتہ داروں سے معلومات کرتا رہا لیکن کوئی پتہ نہ چلا اور بھائی آصف کا موبائل فون بھی مسلسل بند تھا جس کےبعد انھوں نے اپنے بھائی کے اغوا کا مقدمہ لانڈھی تھانے میں درج کرادیا اوراتوار کی صبح ساحل پولیس کی جانب سے بھائی کی لاش سمندر کنارے سے ملنے کی اطلاع دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیلم منیر نے شادی کے بعد اداکاری کے حوالے سے بڑا اعلان کردیانیلم منیر حال ہی میں دبئی میں محمد راشد کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی ہیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج؛ ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ30 ملزمان کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں ہوئی
مزید پڑھ »
امریکی خاتون کراچی میں محبت کی وجہ سے پھنس گئیایک امریکی خاتون کراچی میں اپنے lover کے گھر کے باہر بیٹھی ہوئی ہے کیونکہ وہ شادی کا دعویٰ کرتی ہے جس کی انکار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہر قائد میں نوجوان کے ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمدایک نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش کی برآمد نے شہر قائد میں ہلچل مچوا دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت اسد ولد عابد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کا گلا تیز دھار آلے سے کٹا گیا تھا۔ مقتول کی والدہ نے اپنے سوتیلے باپ توقیر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں دھرنوں کی تاریخ: عوامی شعور اور جدوجہد کا سفیرکراچی میں دھرنوں کی تاریخ کی ابتدا قایم پاکستان کے بعد ہوئی ہے۔ کراچی میں طلبہ اور مزدوروں کی تحریک نے 1950 کی دہائی میں اہم کردار ادا کیا۔ جبکہ مارشل لا اور 1970 کی دہائی میں طبقاتی جدوجہد کی وجہ سے احتجاج کی سرگرمیوں میں تیزی آئی۔ 1980 کی دہائی میں عوامی تحریک (MRD) نے کراچی میں جمہوریت کی بحالی کے لیے ایک نئی روح پھونکی۔ کراچی میں دھرنوں کی تاریخ عوامی شعور اور جدوجہد کی علامت ہے۔
مزید پڑھ »
انڈیا میں تیار ہو رہی گہرائی میں انسانی سفر کی آبدوزانڈیا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میرین ٹیکنالوجی میں تیار ہونے والی متسایا 6000 آبدوز انڈیا کو سمندر کی گہرائیوں میں انسانی سفر کی سمت دھके گی۔
مزید پڑھ »