کراچی میں11جولائی سے دودھ کی فی لیٹرقيمت ميں10روپے کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں11جولائی سے دودھ کی فی لیٹرقيمت ميں10روپے کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

کراچی میں11جولائی سے دودھ کی فی لیٹرقيمت ميں10روپے کا اضافہ SamaaTV

Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 31 mins agoجس کا اطلاق رواں ہفتے ہوگاصدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسو سی ایشن نے دودھ کی قیمت میں فی ليٹر10 روپے اضافے کا اعلان کرديا۔ شاکر گجر کا کہنا ہے کہ 11 جولائی سے دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت فروخت کیا جائے گا۔دودھ میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد اس کی قیمت 120 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافے کا فیصلہ پچھلے ماہ کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے کیا گیا...

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کراچی شہر میں کرونا وائرس کے باعث ہونے والے مکمل لاک ڈاؤن کے دوران دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 90/80 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔ ایک عام تاثر یہ بھی ہے کہ قیمت میں کمی اس لئے کی گئی تھی کہ لاک ڈاؤن کے دوران دودھ کے ذخائر کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کے لاک ڈاؤن اور قرنطینہ کے دوران لوگوں کی جانب سے خشک دودھ کا زیادہ استعمال بڑھا تھا۔

قبل ازیں مارچ میں عمر گجر کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا تھا کہ لاک ڈاؤن کے بعد دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلانکراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
مزید پڑھ »

کراچی، بجلی کی آنکھ مچولی سے شہریوں کو مالی نقصانکراچی، بجلی کی آنکھ مچولی سے شہریوں کو مالی نقصانکراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے طوفانی بارشوں کا امکانکراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے طوفانی بارشوں کا امکانکراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان Read News Karachi Sindh Rain
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاریکراچی میں بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاریشہر قائد میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی طوفانی بارش: چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحقکراچی طوفانی بارش: چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحقکراچی طوفانی بارش: چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق Karachi Rain HeavyRain Death Injured Children People MuradAliShahPPP SyedNasirHShah wasimakhtar1955 MediaCellPPP ImranIsmailPTI zartajgulwazir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:44:19