کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک عملے کی غفلت نے ایک اور بچے کی جان لے لی، کراچی کے علاقے کے کورنگی ڈھائی نمبر میں بجلی کا تار گرنے سے چودہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق یہ افسو سناک واقعہ بجلی کے کھمبے سے تار ٹوٹ کرگرنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے، جس کی لاش کو ضابطہ کارروائی کیلئےاسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ علاقہ مکینوں کاکہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی غفلت کےباعث یہ دوسراواقعہ پیش آیاہے، اس سے پہلےدوہزارانیس میں بھی یہاں ایک بچی کرنٹ لگنےسےجاں بحق ہوئی تھی۔
یاد رہے حالیہ بارشوں میں شہر قائد میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کی مبینہ غفلت سے 10 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا جبکہ مجموعی طور سے کرنٹ سے 7اموات ہوئیں۔ کے الیکٹرک انتظامیہ نے کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر مؤقف اختیار کیا تھا کہ گھروں میں لگنے والے ناقص تاروں کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
مزید پڑھ »
'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
سعودی عرب: بند گاڑی میں 2 بچوں کی زندگی کے لیے جنگ کی ویڈیو وائرلسعودی عرب میں ایک بند کار کے اندر میں پھنسے 2 بچوں کی زندگی کے لیے جنگ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار کی والدہ میں کورونا وائرس کی تصدیقممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور ابھیشک بچن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ایک اور لیجنڈ اداکار انوپم کھیر کی والدہ کو بھی
مزید پڑھ »
جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
مزید پڑھ »