کراچی میں ڈیفنس کے بنگلے سے لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں ڈیفنس کے بنگلے سے لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فاریہ ڈیفنس میں ڈاکٹر کے گھر میں ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھی، واقعےکے وقت مالک مکان باہر اور فاریہ گھر میں اکیلی تھی: ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ روز لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، پولیس نے واقعے کو مشکوک قرار دینے کے بعد اب خود کشی قرار دےدیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے تفتیش کے مطابق ڈیفنس خیابان بخاری میں گھر سے 16 سال کی لڑکی فاریہ کا قتل نہیں ہوا بلکہ امکان ہے کہ فاریہ نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ڈیفنس خیابان بخاری میں گھر سے 16 سال کی لڑکی فاریہ کی خود کشی کے وقت مالک مکان باہر اور فاریہ گھر میں اکیلی تھی۔بظاہر یہ واقعہ خودکشی معلوم نہیں ہوتا، پنکھے کے پر سے کپڑا لٹکا ہوا تھا جس سے پورا واقعہ مشکوک معلوم ہوتا ہے: پولیس

اسد رضا کے مطابق فاریہ ڈیفنس میں ڈاکٹر کے گھر میں ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھی، اس کی کرن نام کے لڑکے سے دوستی تھی۔ کرن فاریہ کو بلیک میل کرتا تھا، جس پر ان کا جھگڑا ہوا تھا۔ اسد رضا کے مطابق فاریہ کے اہلخانہ اسکی تدفین کے لئے حیدرآباد میں ہیں۔ اہلخانہ کی واپسی پر واقعے کا مقدمہ درج کیا جائے جبکہ کرن واقعے کے بعد سے لاپتہ ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو آئی ایم ایف کے مطالبات کا گہرائی سے جائزہ لیکر جواب دینے کی ہدایت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیفنس کے بنگلے سے لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک)  ڈیفنس میں گزشتہ روز لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں  اہم پیشرفت سامنے آگئی، پولیس نے واقعے کو مشکوک قرار دینے کے بعد اب خود کشی قرار دےدیا ہے، پولیس کا کہنا ہے تفتیش کے مطابق ڈیفنس خیابان بخاری میں گھر سے 16 سال کی لڑکی فاریہ کا قتل نہیں ہوا بلکہ امکان ہے کہ فاریہ نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی ہے۔ جیونیوز کے مطابق ڈی آئی جی...
مزید پڑھ »

ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے میں اہم پیشرفتاسلام آباد: 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججوں سے تجاویز مانگ لی گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس نے تمام ججوں سے پیر تک تجاویز مانگ لیں.
مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا سے انڈسٹری میں ’فیورٹزم ‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کے کم مواقع ملنے پر کُھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئیٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئیمڈل اوورز میں قومی کرکٹر رنز بنانے کے معاملے میں صرف افغانستان سے آگے
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
مزید پڑھ »

گندم کی اضافی درآمدات پر کتنے ارب ڈالر خرچ کیے گئے؟ اہم انکشافگندم کی اضافی درآمدات پر کتنے ارب ڈالر خرچ کیے گئے؟ اہم انکشافگندم درآمد اسکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے ادارہ شماریات کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:37:31