کراچی: زیرحراست ملزم کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی نے ایس پی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: زیرحراست ملزم کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی نے ایس پی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

انکوائری کمیٹی نے ایس پی کلفٹن کو واقعے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے قتل کی دفعہ کے تحت کارروائی کی سفارش کردی

کراچی میں پولیس کسٹڈی میں ملزم کی ہلاکت کے واقعے پر انکوائری کمیٹی نے ایس پی کلفٹن کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے قتل کی دفعہ کے تحت کارروائی کی سفارش کردی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایس پی کلفٹن، تھانے سے ملزم کو لے کر گیا اور اگلے روز اس کی لاش واپس آئی، ملزم کی ہلاکت تھانے میں نہیں ہوئی بلکہ اسے کسی اور مقام پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ایس ایچ او درخشاں علی رضا اور ہیڈ محرر فیصل احمدکو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ایس پی کلفٹن نیر الحسن کو معطل کرکے شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔

زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے واقعے پر ایس پی کلفٹن، ایس ایچ او درخشاں اور ہیڈ محرر درخشاں تینوں کو عہدوں سے ہٹایا گیا تھا جبکہ ایس ایچ اور ہیڈ محرر کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت کا ذمہ دار سابق ایس پی کلفٹن قرارکراچی، درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت کا ذمہ دار سابق ایس پی کلفٹن قرارتحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو رپورٹ جمع کروادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق ایس پی کلفٹن نیئر الحق زیر حراست ملزم کے قتل کا ذمہ دار ہے
مزید پڑھ »

تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی مفرورکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے درخشاں تھانے میں مقدمے میں ملوث ملزمان سابق ایس ایچ او درخشاں علی رضا اور ہیڈ محرر فیصل لغاری کو پیش کیا ۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر نے...
مزید پڑھ »

کراچی کے تھانے میں ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، سابق پولیس افسر کے ملوث ہونے کا ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) درخشاں تھانے کےلاک اپ میں ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق درخشاں پولیس کے ہاتھوں ملزم معیز نسیم کی ہلاکت کے واقعے کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملزم معیزکی موت درخشاں تھانے کے لاک اپ میں نہیں ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق معیز نسیم کو درخشاں پولیس نے سابق ایس پی...
مزید پڑھ »

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آربہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آرمخصوص مقاصد کے حامل افراد نے ریاستی اداروں اور محکموں کے درمیان تقسیم کے لیے پروپیگنڈا شروع کردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکشپاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکشایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی نے سعودی عرب کو اسلام آباد میں 2 فائیو اسٹار ہوٹلزکی نجکاری میں بھی جوائنٹ وینچرکی پیشکش کی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

فوج نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی بنا دیفوج نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی بنا دیسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی میجرجنرل کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:48:09