کراچی: سانحہ اے پی ایس کی یاد میں آرٹس کونسل میں شمعیں روشن تفصیلات جانئے: DailyJang
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں، اس موقع پر کمشنر کراچی افتخار شلوانی، طلعت حسین، اقبال لطیف، بشیر سدوزئی، ڈاکٹر ایوب شیخ اور دیگر موجود ہیںاس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے کہا کہ اس دلخراش واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہم دشمن کے بچوں سے بدلہ نہیں لیں گے بلکہ انہیں پڑھائیں گے تاکہ معاشرے سے جہالت اور دہشت گردی ختم کی جا سکے۔شمعیں روشن کرنے کی تقریب مغرب کے فوری...
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے موقع پر کمشنر کراچی افتخار شلوانی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں، اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، طلعت حسین، اقبال لطیف، بشیر سدوزئی، ڈاکٹر ایوب شیخ اور دیگر موجود ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات کا غم بھی ہے اور غصہ بھی، ہم اس واقعہ کو بھول نہیں سکتے مگر ہم تعلیم کو عام کر کے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہڈیوں کی قدرتی مرمت کرنے والا کیمیکل اب پٹی کی صورت میں دستیاب - ایکسپریس اردوایڈینوسائن نامی کیمیکل ہمارے جسم میں پایا جاتا ہے جسے اب ایک بینڈیج پر لگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے اندرون ملک 4313 ارب روپے جبکہ 3.21 ارب ڈالر بیرونی قرض لیا۔
مزید پڑھ »
شادی کی سالگرہ، عروہ حسین کی خاوند کو سادہ الفاظ میں مبارک بادشادی کی سالگرہ، عروہ حسین کی فرحان سعید کو سادہ الفاظ میں مبارک باد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »