کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سمن آبا تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے شخص نے دو ماہ قبل مبینہ ڈکیت کو ہلاک کیا تھا
اے آر وائی نیوز کے مطابق جس کے بعد سے اس کے بڑے بھائی کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی تھیں۔اہلخانہ نے پولیس کو بتایا کہ حیات نے دو ماہ قبل دو مبینہ ڈکیتوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔
اہلخانہ نے بتایا کہ ڈکیت کے بڑے بھائی کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دی جارہی تھیں آج قتل ہونے والے دونوں افراد کے سروں پر گولیاں ماری گئیں۔ ملزمان کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں حملہ آوروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ دو ماہ قبل ہلاک ہونے والے ڈکیت کا ڈیٹا بھی نکالا جارہا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری میں مدد ملے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »
ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، وانندو ہسارنگا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخبکراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ ملے۔
مزید پڑھ »
آج سمجھ آگئی، کراچی کے لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے: وسیم اکرمفخر عالم نے ویڈیو شیئر کی جس میں بتایا وسیم اکرم، مصباح اور اظہر علی میچ دیکھنے گئے لیکن کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔
مزید پڑھ »