کراچی: ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

متوفی کی شناخت شہباز ولد اللہ بخش کے نام سے کی گئی جبکہ زخمی کی شناخت شاہ میر ولد غلام شبیر کے نام سے ہوئی

قائدآباد کے قریب ایک ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق قائد آباد کے علاقے لانڈھی فردوس چالی گل احمد کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں چھیپا کے رضا کاروں نے رات گئے جناح اسپتال پہنچایا جہاں دوران سفر ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ شدید زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 25 سالہ شہباز ولد اللہ بخش کے نام سے کی گئی جبکہ 22 سالہ شاہ میر ولد غلام شبیر کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جو کہ شدید زخمی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے پیش آیا ہے جس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تاہم پولیس نے ٹریلر کو اپنے قبضے میں لے لیا اور مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔Feb 25, 2025 09:28 AMمصطفیٰ قتل کیس، والدین کا انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کا عندیہسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتیقائمہ کمیٹی داخلہ نےمصطفیٰ عامر قتل کیس کا نوٹس لے لیا،آئی جی سندھ طلبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، ملیر میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق، دوسرا زخمیکراچی، ملیر میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق، دوسرا زخمیٹرالر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، تاہم ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں خونی ڈمپر نے کئی گاڑیوں کو روند دیا، میاں بیوی اور نوجوان جاں بحقکراچی میں خونی ڈمپر نے کئی گاڑیوں کو روند دیا، میاں بیوی اور نوجوان جاں بحقکراچی میں رواں سال میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 83 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

کراچی میں بے لگام ٹرکوں کے حادثات سے نوجوان جاں بحقکراچی میں بے لگام ٹرکوں کے حادثات سے نوجوان جاں بحقکراچی میں بے لگام ٹرکوں کے حادثات میں ایک نوجوان جان بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل اور کار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اس کے علاوہ، گلشن حدید شہباز پیٹرول پمپ کے قریب ایک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک بزرگ شہری بھی جان بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »

ڈمپر اور ٹرالر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحقڈمپر اور ٹرالر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحقشاہراہ فیصل پر کارساز کے قریب ایک حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جس کی شناخت 19 سالہ شاکر علی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی موٹر سائیکل کو حادثہ ڈمپر کے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔ دوسری جانب شاہ لطیف کے علاقے ملیر میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں ٹرالر سے ٹکر کے بعد موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحقشہر قائد میں ٹرالر سے ٹکر کے بعد موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحقملیر علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ حادثہ کے بعد ٹرالر کا ڈرائیور فرار ہو گیا۔
مزید پڑھ »

اداکارہ شویتا کو موٹر سائیکل سے ٹکرا کر شدید زخمیاداکارہ شویتا کو موٹر سائیکل سے ٹکرا کر شدید زخمیبلی ووڈ اداکارہ شویتا کو ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا کر شدید زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرلی گئی ہے۔ اداکارہ نے خود اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:19:30