کراچی میں موٹرسائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر ملزمان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں موٹرسائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر ملزمان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ملزمان کی نارتھ ناظم آباد سے موٹرسائیکل چوری کرنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی جس کی مدد سے پولیس نے گرفتار کیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزمان کی نارتھ ناظم آباد سے موٹر سائیکل چوری کرنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کی مدد سے پولیس نے انھیں گرفتار کیا ہے۔

اس حوالے سے ایس ایچ او شارع نور جہاں فیض الحسن نے بتایا کہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں کمر عمر لڑکوں کی پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل چوری کرنے کی فوٹیج وائرل ہوئی تھی جسے دیکھتے ہوئے انھوں نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر کٹی پہاڑی کے قریب اندرون گلی میں چھاپہ مار کر دونوں کمر عمر موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ چوری کی گئی موٹرسائیکل کو بھی برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی شناخت جان ابراہم ولد اشرف مسیح اور جان ابراہم ولد عارف مسیح کے نام سے ہوئی ہے۔تبصرےNov 08, 2024 06:21 PMبحریہ ٹاؤن کراچی میں شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد، کم عمر طلبہ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہچینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »

اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئیاے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی10 کارروائیوں میں 396.125 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزابرطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزازیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو 2001 سے 2010 کےدرمیان زیادتی کے مختلف کیسز میں سزاسنائی گئی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

کراچی: آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کے لیڈیز سوٹ برآمدکراچی: آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کے لیڈیز سوٹ برآمدملزم آن لائن کپڑے منگواکر بغیر ادائیگی رائیڈر کو چکمہ دیکر فرار ہو جاتا تھا
مزید پڑھ »

کراچی؛ نجی اسپتال کی لیبارٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتارکراچی؛ نجی اسپتال کی لیبارٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتارڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کی تو ملازم نے بروقت الارم سوئچ دبا دیا، قریب موجود پولیس نے واردات ناکام بنادی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:48