کراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
کراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم نمی میں اضافے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ اکتوبر اور نومبر بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، ناظم آباد، گلشن معمار،گلستان جوہر،ملیر،ملحقہ علاقوں ، تیسرٹاؤن،گڈاپ،ٹھٹھہ،بدین،پورٹ قاسم،اسٹیل ٹاؤن ، نوری آباد،ایم نائن موٹروے،ماتلی اورملحقہ علاقوں میں دھند کا امکان ہے، صبح 9 بجے تک پڑنے والی ممکنہ دھند سے حد نگاہ کم ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج بھی پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکانکراچی : شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، آج بھی پارہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے تاہم موجودہ لہرمنگل تک برقرار رہے گی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج بھی پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکانکراچی : شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، آج بھی پارہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے تاہم موجودہ لہرمنگل تک برقرار رہے گی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں پینے کا پانی آتا نہیں سیوریج کا پانی جاتا نہیںمصطفیٰ کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 15 سال سے کراچی میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، پینے کا پانی آتا نہیں
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بابر اعظم کو اہم ترین مشورہ دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ
مزید پڑھ »