کراچی میں تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں تاجروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں تاجروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

کراچی میں تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں تاجروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے خوف و ہراس کو

کراچی میں تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں تاجروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے خوف و ہراس کو رجسٹریشن میں رکاوٹ قرار دے دیا۔

ایف پی سی سی آئی میں چھوٹے تاجروں نے ایف بی آر کے ساتھ تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں ایف بی آر سے رجسٹریشن میں آنے کیلیے 5 سال کا آڈٹ استثنیٰ مانگ لیا۔ تاجروں نے مطالبہ کیا کہ نئے رجسٹرڈ ہونے والے تاجروں کو ویلتھ ٹیکس سے بھی مستثنٰی قرار دیا جائے، دکان کے سائز کے حساب سے ٹیکس لگانا تاجروں کے ساتھ ناانصافی ہے۔اجلاس میں چیف کشمنر آر ٹی او محمد صمد نے کہا کہ ایف بی آر کے پاس چھوٹے تاجروں کا آڈٹ کرنے کیلیے وسائل نہیں ہیں، بڑے تاجروں کا آڈٹ پورا نہیں کر پاتے تو چھوٹے کا کیسے کریں گے۔

چیف کوآرڈینیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی تاجر اسکیم سے باہر نہیں رہنا چاہیے، یقین دلاتا ہوں اسکیم سے کوئی شٹر ڈاؤن نہیں ہوگا۔مئی کے اوائل میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنی زیرِ صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اجلاس میں کہا تھا کہ حکومت تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنانے کیلیے پُرعزم ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا تھا کہ اسکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے ہے، ٹیکس فراڈ، جعلی انوائسز اور دھوکہ دہی سے سیلز ٹیکس چوری کیا گیا تاہم اب سیلز ٹیکس کی وصولی کیلیے مؤثر طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔مویشی منڈی میں لین دین کے لیے اسٹیٹ بینک کا اہم اقدام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہیدصیہونی فوج نے غزہ شہر میں شہریوں کے مجمعے پر بھی میزائل برسا دیے، جنوبی لبنانی علاقے پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینیئر کمانڈر شہید ہوگیا
مزید پڑھ »

زہریلے کیمکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائدزہریلے کیمکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائدسنگاپور، مالدیپ اور ہانگ کانگ نے بھارت میں تیارہونے والے مصالحوں پر پابندی لگا دی
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دیدوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دیبرمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھ »

درخت گرنے سے شوہر کی موت، بیوی کی حالت تشویشناکدرخت گرنے سے شوہر کی موت، بیوی کی حالت تشویشناکاسپتال کے احاطے میں لگا درخت جوڑے پر گر گیا، جس کے نتیجے میں شوہر موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ بیوی شدید زخمی ہوگئی۔
مزید پڑھ »

بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائدبھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائدبھارتی ٹیم پر پابندی کا فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے اجلاس میں کیا گیا
مزید پڑھ »

سرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دیسرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی کے سرکاری اسپتالوں میں اینستھیٹسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اہم آپریشنز میں تعطل معمول بننے لگا ہے، معمولی سرجری کروانا بھی مریضوں کے لیے کڑا امتحان بن گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:37:25