امریکی خاتون کےلیے علی گل پیر کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی
کراچی کے 19 سالہ نوجوان سے آن لائن محبت کرکے دھوکا کھانے والی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس اس وقت پاکستانی میڈیا کی خبروں میں ہیں۔
علی گل پیر کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون کراچی کے نوجوان کی محبت میں پاکستان آئیں لیکن لڑکے کے گھر والوں نے انکار کردیا، کیونکہ وہ ایک سیاہ فام ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیوں ختم کیے؟ بیرسٹر گوہر نے وجہ بتادیحکومت کی جانب سے ہمارے ساتھ زیادتیاں ہوئی ہیں، ہمارا مینڈیٹ جو چوری ہوا ہوا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
امریکی خاتون کو نوجوان نے ٹکا سا جواب دیدیا اور وہ 7 روز سے ایئرپورٹ پر رہنے پر مجبور ہیںکراچی کے 19 سالہ نوجوان اور امریکی خاتون کا رابطہ سوشل میڈیا پر ہوا تھا۔ دونوں کی دوستی جلد ہی محبت میں بدل گئی اور ساتھ جینے مرنے کے وعدے ہونے لگے۔ انھی وعدوں کو پورا کرنے کے لیے امریکی خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لی اور دو بچوں کو نیویارک میں چھوڑ کر پاکستان کا رخ کیا۔ لیکن کراچی پہنچ کر نوجوان نے ٹکا سا جواب دیا کہ میرے والدین راضی نہیں۔
مزید پڑھ »
ایشا دیول نے کئی کامیاب پروجیکٹس کو کیوں ٹھکرایا؟بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کئی ایسے پروجیکٹس کو ٹھکرایا ہے جن کی کامیابی ان کے کیریئر کو نئی بلندیوں تک پہنچا سکتی تھی، جیسے 'اومکارا' میں بپاشا باسو کا کردار اور روہت شیٹھی کی فلم 'گول مال'۔ ایشا نے کہا کہ انہوں نے کئی اچھے پروجیکٹس کو ٹھکرایا، اور اگر وہ انہیں کرتی تو میرا کیریئر مختلف ہوتا۔
مزید پڑھ »
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں بھی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائداے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی، دوران سماعت ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔
مزید پڑھ »
چک ریپبلک نے یونائیٹڈ کپ میں سیوائی سے مقابلہ جیتاکارولینا موچووا نے جاسمین پاؤلینی کو ストレート سٹس میں شکست دی، جس سے چیک ریپبلک نے اطالیہ کو شکست دی اور امریکی واحد کپ کے سیمی فائنل میں بھاپے لیے۔
مزید پڑھ »