کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دو افراد جاں بحق، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دو افراد جاں بحق، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، سب سے زیادہ بارش صدر میں ہوئی۔ Read more: DawnNews rain karachirain

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مون سون کی پہلی بارش ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے کم از کم 2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ شہر کے اکثر علاقوں کی بجلی غائب ہو گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش صدر میں 43ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پی اے ایف بیس فیصل میں 26ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ بارشوں کا سسسٹم اس وقت جنوب میں ٹھٹہ اور بدین میں موجود ہے لہذا امید ہے کہ کراچی میں شام کے وقت آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر سے بارش کی پیش گوئی کی تھی۔

خیال رہے کہ 2 روز قبل بھی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ سندھ میں مون سون بارشوں کا سسٹم مضبوط ہو گا۔مزید پڑھیں:کراچی میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے جہاں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے وہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ستائے کراچی کے عوام بارش کی پہلی بوند کے ساتھ بجلی غائب ہونے سے پریشان ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری | Abb Takk Newsکراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا. شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بجلی بھی غائب - Pakistan - Dawn Newsکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بجلی بھی غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطلکراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطلکراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطل SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:16:46