کراچی؛ خواجہ سراؤں کا احتجاج رنگ لے آیا، گُرو کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ خواجہ سراؤں کا احتجاج رنگ لے آیا، گُرو کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

خواجہ سراؤں نے الزام لگایا کہ گُرو ان سے مبینہ طور پر 15 ہزار روپے فی کس ماہانہ بھتہ وصول کر رہی ہے

خواجہ سرائوں کی جانب سے ملیرشاہ لطیف ٹائون تھانے کے باہر اپنے گرو کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا، پولیس نے ان کے گرو کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ واضح رہے کہ خواجہ سراؤں نے اپنے گرو کے خلاف شاہ لطیف تھانہ ملیر کے باہر احتجاج کیا اور اپنے گرو کے خلاف نعرے بازی کی۔ خواجہ سراؤں نے الزام لگایا کہ گُرو ان سے مبینہ طور پر 15 ہزار روپے فی کس ماہانہ بھتہ وصول کر رہی ہے۔ خواجہ سراؤں نے اپنے گُرو کی مبینہ بھتہ خوری کےخلاف درخواست بھی جمع کرائی۔ خواجہ سرائوں کا کہنا تھا کہ گُرو بھتہ خوری بند کریں، 15 سال سے یہی ہو رہا ہے، اب برداشت کی حد ختم ہوگئی ہے۔ خواجہ سرائوں نے الزام عائد کیا کہ مبینہ بھتہ نہ دینے والے خواجہ سرا کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے، خواجہ سرائوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سمیت ملیر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحفظ کی اپیل کی اور اپنےگرو کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس احتجاج کے حوالے سے ایس ایچ او شاہ لطیف ارشد اعوان نے بتایا کہ خواجہ سرا اپنے گرو کے خلاف احتجاج کررہے تھے اور انہوں نے اس کے خلاف تھانہ میں درخواست بھی جمع کرائی تھی، پولیس نے خواجہ سراؤں کی شکایت پر ان کے گرو کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور شعبہ تفتیش اس معاملے پر تحقیقات کر رہا ہے، فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMپاکستان نیوی نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کے معاملے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاغزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن مناتے سڑکوں پر نکل آئےآؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیںنواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

خواجہ سرائوں کی جانب سے ملیرشاہ لطیف ٹائون تھانے کے باہر اپنے گرو کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا، پولیس نے ان کے گرو کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ واضح رہے کہ خواجہ سراؤں نے اپنے گرو کے خلاف شاہ لطیف تھانہ ملیر کے باہر احتجاج کیا اور اپنے گرو کے خلاف نعرے بازی کی۔ خواجہ سراؤں نے الزام لگایا کہ گُرو ان سے مبینہ طور پر 15 ہزار روپے فی کس ماہانہ بھتہ وصول کر رہی ہے۔ خواجہ سراؤں نے اپنے گُرو کی مبینہ بھتہ خوری کےخلاف درخواست بھی جمع کرائی۔ خواجہ سرائوں کا کہنا تھا کہ گُرو بھتہ خوری بند کریں، 15 سال سے یہی ہو رہا ہے، اب برداشت کی حد ختم ہوگئی ہے۔ خواجہ سرائوں نے الزام عائد کیا کہ مبینہ بھتہ نہ دینے والے خواجہ سرا کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے، خواجہ سرائوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سمیت ملیر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحفظ کی اپیل کی اور اپنےگرو کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس احتجاج کے حوالے سے ایس ایچ او شاہ لطیف ارشد اعوان نے بتایا کہ خواجہ سرا اپنے گرو کے خلاف احتجاج کررہے تھے اور انہوں نے اس کے خلاف تھانہ میں درخواست بھی جمع کرائی تھی، پولیس نے خواجہ سراؤں کی شکایت پر ان کے گرو کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور شعبہ تفتیش اس معاملے پر تحقیقات کر رہا ہے، فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMپاکستان نیوی نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کے معاملے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاغزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن مناتے سڑکوں پر نکل آئےآؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیںنواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں واٹر ٹینکرز کے وال کھولنے والے مظاہرین کیخلاف مقدمہ درجکراچی میں واٹر ٹینکرز کے وال کھولنے والے مظاہرین کیخلاف مقدمہ درجمقدمہ عزیز بھٹی پولیس نے 20 سے 25 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا
مزید پڑھ »

کراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، متعدد سڑکیں ٹریفک کیلئے بندکراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، متعدد سڑکیں ٹریفک کیلئے بندکراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی چوری پکڑے جانے پر لیسکو ٹیم پر حملہ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درجبجلی چوری پکڑے جانے پر لیسکو ٹیم پر حملہ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درجبجلی چوری کے آپریشن کے دوران ملزم نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »

معروف خاتون بیوٹیشن نے سوشل میڈیا پر فالوورز بڑھانے کیلیے کیا سنسنی پھیلا دی ؟معروف خاتون بیوٹیشن نے سوشل میڈیا پر فالوورز بڑھانے کیلیے کیا سنسنی پھیلا دی ؟پولیس نے مقدمہ درج کرکے خاتون بیوٹیشن کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانکراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں احتجاج کرنے والوں کو دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

گجرات میں مونس الہٰی کے خلاف مقدمے میں ریلیفگجرات میں مونس الہٰی کے خلاف مقدمے میں ریلیفعدالت نے گجرات میں مونس الہٰی کے خلاف درج مقدمہ میں عدالت نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »