کراچی میں موسم ابر آلود، کن علاقوں میں بادل برسنے کا امکان؟

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں موسم ابر آلود، کن علاقوں میں بادل برسنے کا امکان؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایک طاقتور مغربی سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہو رہا ہے

شہر قائد میں رات ور صبح کے اوقات میں خنکی برقرار ہے جس کے باعث دوسرے روز بھی کم سے کم پارہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی میں دو روز کے دوران کم سے کم درجہ حرارت مزید 2 ڈگری کمی سے 19 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ پارہ 28 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔مغربی سسٹم کے تحت قمبر شہداد کوٹ، جیکب آباد، کشمور، شکارپور، گھوٹکی، لاڑکانہ، خیرپور، دادو، سکھر اور نوشہرو فیروز میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کراچی ڈویژن کے مطابق کراچی میں مضافاتی علاقوں سمیت چند ایک میں بوندا باندی ور پھوار ہو سکتی ہے تاہم معتدل یا تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔Feb 25, 2025 01:51 AMمصطفیٰ قتل کیس، والدین کا انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کا عندیہسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتیقائمہ کمیٹی داخلہ نےمصطفیٰ عامر قتل کیس کا نوٹس لے لیا،آئی جی سندھ طلبگوسپ گرل اسٹار 39 برس کی عمر میں انتقال کرگئیںضد اور لڑائیوں نے پاکستان کو "چیمپئینز ٹرافی" سے باہر کروایاخبروں اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا میں موسم سرد؛ بارش کے ساتھ ساتھ بالائی اضلاع میں 17 انچ تک برفباریپختونخوا میں موسم سرد؛ بارش کے ساتھ ساتھ بالائی اضلاع میں 17 انچ تک برفباریچترال، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان
مزید پڑھ »

ملک بھر میں سرد موسم، پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکانملک بھر میں سرد موسم، پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکانملک کے بیشتر علاقوں میں سرد موسم رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں رات کو شدید سردی کا امکان ہے۔ مری، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں موسم سرد اور خشک، پہاڑی علاقوں میں سردی کا امکانملک میں موسم سرد اور خشک، پہاڑی علاقوں میں سردی کا امکانملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کو شدید سردی کا امکان ہے۔ مری، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کا سلسلہ جاری رکھیں گےکراچی میں سردی کا سلسلہ جاری رکھیں گےپاکستان موسمی محکمہ کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں تک سرد اور خشک موسم چلے گا، درجہ حرارت 11°C تک گرنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان؟ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان؟چند مقامات پر تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکارلڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکاراسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:52:43