کراچی : یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

کراچی : پولیس نے راشد منہاس روڈ پر موٹر سائیکل سوار کی جانب سے یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا

تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکل شہری کی جانب سے یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک موٹر سائیکل سوار کی فحش فعل کرتے ہوئے کالج یا یونیورسٹی جاتے ہوئے لڑکیوں کا تعاقب اور اشارے کرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی تھی، جس کے بعد واقعہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں جوہر آباد تھانہ میں مقدمہ گزشتہ روز درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو بنانے والی خاتون یا کسی مدعیہ نے اب تک پولیس سے رابطہ نہیں کیا گیا تاہم واقعہ کی ٹیکنیکل اور دیگر ذرائع سے انٹیروگیشن جاری ہے جلد ہی ذمہ دار کو گرفتار کرکے مثال بنایا جائے گا۔

گذشتہ روز کراچی میں راشد منہاس روڈ پر موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان نے یونیورسٹی طالبات کی گاڑی کا تعاقب کیا اور طالبات کو دیکھ کرنازیباحرکات کرتا رہا تاہم باہمت طالبہ نےویڈیو بنائی، سوشل میڈیا پرڈال دی۔یاد رہے جولائی میں گلستان جوہر میں اوباش نوجواں نے دن دہاڑے لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی تھی اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظرآنے کے باوجود ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

اگست میں اتحاد ٹاؤن میں بھی موٹر سائیکل سوار سیکیورٹی گارڈ نے راہ چلتی خواتین سے نازیبا حرکت کی تھی اور اسی ماہ فیڈرل بی ایریا میں بھی خاتون کو ہراساں کرنےکاواقعہ پیش آیا تھا، دونوں واقعات کی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہکراچی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

کراچی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہکراچی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

گوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل نے اسٹریمنگ سننے والے صارفین کو یوٹیوب میوزک پر شفٹ کرنے کیلئے 2024 میں گوگل پوڈ کاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کا یہ
مزید پڑھ »

عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بندکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے
مزید پڑھ »

عدالت کاپولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکمعدالت کاپولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے  بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:55:25