کراچی :انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی :انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکارہو گئے،متاثرہ ڈاکٹروں کو گھروں میں آئسولیٹ کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے

کراچی کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر کورونا وائرس کاشکارہو گئے،متاثرہ ڈاکٹروں کو گھروں میں آئسولیٹ کردیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کے 6 ڈاکٹر وں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ہسپتال کا ایک ڈرائیور گزشتہ روز کورونا کے باعث دم توڑ گیا،جس کی وجہ سے ہسپتال کابیشترطبی اورغیرطبی عملہ غیر حاضر رہنے لگا۔ سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسزڈاکٹر بیربل کاکہنا ہے کہ متاثرہ شعبوں کو سیل کیا جائے گاجبکہ متاثرہ ڈاکٹروں کو گھروں میں آئسولیٹ کی ہدایت کردی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکوزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
مزید پڑھ »

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹکراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹکراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ Karachi Records Deaths New Coronavirus Cases MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse Sindh
مزید پڑھ »

کراچی: نیشنل بينک ميں 30سے زيادہ ملازمین کے کرونا ٹيسٹ مثبتکراچی: نیشنل بينک ميں 30سے زيادہ ملازمین کے کرونا ٹيسٹ مثبتترجمان نیشنل بینک کے مطابق نیشنل بینک کی مین برانچ آئی آئی چندریگر روڈ کے 30 سے زائد افسران میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ | Abb Takk Newsکراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:04:51