کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی تفصیلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیرعمرایوب نے کہا کہ کے الیکٹرک کا معاملہ کئی برسوں سے ہے، کے الیکڑک کو نیشنل گریڈ سے مزید بجلی درکار ہے، سندھ سے نیپرا میں موجود ممبر اپنےاختیارات استعمال نہیں کر رہے،کراچی میں دو مزید گریڈ سٹیشن بنائے جائیں گے۔وفاقی وزیراسد عمر نے کہا کہ ماضی میں حکمرانوں نے کراچی میں بجلی کی ضرورت کے مطابق پیداوار نہیں بڑھائی، پاکستان میں بجلی کے کارخانے بڑھے لیکن کراچی ان کارخانوں سے بجلی نہیں لے سکتا۔پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے ان خیالات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریر سن کرسوال...
ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ اسلم خان ایوان کے تقدس کے لیے کھڑے ہوکر اپنے الفاظ واپس لیں، اسلم خان صاحب ہم سب کو خواتین کا احترام کرنا چاہیے، معذرت کرنے والا انسان بڑا ہوتا ہے۔ڈپٹی سپیکر نے اسمبلی کارروائی کے دوران کہا کہ خواتین چاہے حکومت سے ہوں یا اپوزیشن سے وہ قابل احترام ہیں، اسلم خان نے ڈپٹی سپیکر کی ہدایت کے بعد ایوان میں خواتین ارکان سے معذرت کرلی ۔اسمبلی میں کارروائی کے دوران وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ الفاظ کے چناؤ پر آپ نے جس طرح ایکشن لیا، ایم این اے کے گھر پر فائرنگ ہونے کی صورت میں...
وفاقی وزیر نے کہا کہ ماضی میں کہا گیا کہ کراچی از ناٹ مائی پرابلم، کراچی ہمارا مسئلہ نہیں، ہم کہتے ہیں کراچی ہمارا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
مزید پڑھ »
اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
مزید پڑھ »
ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
مزید پڑھ »