کراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولت تفصيلات جانئے: DailyJang
ترکی اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات مستحکم سے مستحکم ہوتے چلے جارہے ہیں، پاکستان میں ترکی کی جانب سے تعاون اور معاونت کے لیے کام کرنے والے ادارے ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی کے تحت کراچی کے ایس ایم بی فاطمہ جناح گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول میں زندگی ٹرسٹ کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی۔
اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع پر شہزاد رائے بھی موجود تھے۔ترکش کو آپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی کے ابراہیم نے مختلف جاری سرگرمیوں کو مزید فروغ دینے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی اداروں میں بھی کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔اس موقع پر اسکول کی طالبات میں کرکٹ کٹ بھی تقسیم کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہکے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ Karachi KElectrics Rain StayAway BrokenWires ElectricPoles Citizens PPPGovt KElectricPk MinisterSindh wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »
کراچی میں آج رات کے اوقات بوندا باندی اور ہلکی بارش برسے گی، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش: ’ٹوٹے تاروں، بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں‘ایران سے بارش برسانے والا سسٹم کراچی میں داخل ہونے کے بعد شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، کے الیکٹرک نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ کے قریب طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا - ایکسپریس اردوایئر بس 320 طیارے سے پرندہ ٹکرایا جس کی وجہ سے طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا ہے، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »
کراچی، خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آسکیرواں سال 7 ہزار سے زائد شکایات موصول تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »