تفصیلات جانیے
کراچی: کراچی کے علاقے صدر میں اسٹار سٹی مال کے قریب دکاندار بلڈنگ سے گر کر جاں بحق ہوگئے.
پولیس کا کہنا ہے کہ لوگوں نے دکاندار عابد کو چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا تھا، عینی شاہدین کے مطابق دکاندار خود بالائی منزل تک پہنچا اور اس نے چپل اتار کر چھلانگ لگائی. اہلخانہ کا کہنا ہے کہ عابد کو کوئی گھریلو پریشانی نہیں تھی، عابد کو نہ ہی کوئی کاروباری پریشانی تھی.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »
کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
کراچی:طوفان ایمپھین کراچی سے 2200 کلو میٹر دور مزید کمزورسمندری طوفان ایمپھین Amphan کراچی سے 2200 کلو میٹر دور بھارتی شہر کولکتہ سے جنوب میں 390
مزید پڑھ »