کراچی میں بیوہ اور شیرخوار بیٹے کے قتل کا معمہ حل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں بیوہ اور شیرخوار بیٹے کے قتل کا معمہ حل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بیوہ و بیٹے کے قتل میں مرحوم شوہر کے دوست کا بیٹا ملوث نکلا

گزشتہ ماہ قائد آباد کے علاقے گوشت گلی میں پاکستان نیوی کے ملازم کی بیوہ اور دو سالہ بیٹے کو گھر میں بے دردی سے قتل کیا گیا تھا۔

تفتیشی پولیس کے مطابق قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے قائد آباد خلدآباد میں چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران قتل میں ملوث ملزم عبدالحفیظ کو موبائل فون کی لوکیشن کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔ چھاپے کے دوران ملزم کا ساتھی رافع فرار ہوگیا۔ گرفتارقاتل عبدالحفیظ نے ساتھی رافع کے ساتھ ملکرخاتون اورا سکے دو سالہ بیٹے کو قتل کیا۔فرار ملزم رافع کم عمر اور مقتولہ کے مرحوم شوہر کے دوست کا بیٹا ہے۔ ملزم رافع مقتولہ کے گھر میں پیسے دیکھ کر لالچ میں آگیا تھا۔

ملزم رافع بہانے سے گھر میں آیا اور پھر گرفتار ملزم کو بھی بلالیا۔ دونوں ملزمان نے تیز دھار آلے سے خاتون کو قتل کیا اور بچے کو پانی کے ٹینک میں ڈبو کر قتل کیا۔ واردات کے بعد ملزمان گھر سے نقد رقم، سونا اور مقتولہ کا موبائل فون بھی لے گئے تھے۔ کم عمر ملزم رافع کی تلاش میں چھاپے مار رہے ہیں۔ دونوں ملزمان نشے کے بھی عادی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی کا انتخاب، 34 اراکین غیر حاضرمیئر کراچی کا انتخاب، 34 اراکین غیر حاضرکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا میئر کراچی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہجماعت اسلامی کا میئر کراچی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہامیر جماعت اسلامی کراچی اور میئر کے انتخاب میں ناکام حافظ نعیم نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز ہونے والے میئر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے اور
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا میئر کراچی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہجماعت اسلامی کا میئر کراچی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہامیر جماعت اسلامی کراچی اور میئر کے انتخاب میں ناکام حافظ نعیم نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز ہونے والے میئر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے اور
مزید پڑھ »

آرٹس کونسل کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم - ایکسپریس اردوآرٹس کونسل کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم - ایکسپریس اردوآرٹس کونسل کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ExpressNews Artscouncil ppp jamateislami karachi
مزید پڑھ »

بارش میں آپ نے خود کو کیسے محفوظ رکھنا ہے؟بارش میں آپ نے خود کو کیسے محفوظ رکھنا ہے؟سمندری طوفان بپر جوائے کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے اثرات،کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیاسمندری طوفان کے اثرات،کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیاکراچی : شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار کردیا تاہم مختلف علاقوں کا ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:38:46