کراچی : ایف بی آر نے بے نامی جائیداد کا سراغ لگالیا - پی ای سی ایچ ایس

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : ایف بی آر نے بے نامی جائیداد کا سراغ لگالیا - پی ای سی ایچ ایس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی : ایف بی آر نے بے نامی جائیداد کا سراغ لگالیا ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر بے نامی زون تھری نے طارق روڈ پر بے نامی جائیداد کا سراغ لگالیا، طارق روڈ سے متصل پلاٹ نمبر167سی اور168سی بے نامی قرار دے دیا گیا۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق دونوں پلاٹس پی ای سی ایچ ایس کے مہنگے کمرشل علاقے میں ہیں، دونوں پلاٹوں کو ملا کر رہائشی اور کمرشل پروجیکٹ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بےنامی زون پلاٹ نمبر168سی کا مبینہ مالک خواجہ کاشف ہے، پلاٹ نمبر167 کا مبینہ مالک محمد یاسین ہے، جسے نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق بےنامی زون تھری نے بےنامی پلاٹوں کو عارضی منجمد کردیا گیا، بےنامی جائیداد کے مبینہ مالکان آئندہ احکامات تک خریدو فروخت نہیں کرسکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر پختونخوا: آمدن سے زائد اثاثوں والے 100 سے زائد ڈاکٹروں کی فہرست تیارایف بی آر پختونخوا: آمدن سے زائد اثاثوں والے 100 سے زائد ڈاکٹروں کی فہرست تیار
مزید پڑھ »

ٹیکس سال 2019: 28فروری 2020ءتک 24لاکھ 72ہزار 609 ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے، ترجمان ایف بی آرٹیکس سال 2019: 28فروری 2020ءتک 24لاکھ 72ہزار 609 ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے، ترجمان ایف بی آراسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ ٹیکس سال 2019ءکے لئے 28فروری 2020ءتک 24لاکھ 72ہزار 609 ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 45 فیصد
مزید پڑھ »

ٹیکس سال 2019کے لئےفروری 2020تک 24لاکھ 72ہزار 609 ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے:ترجمان ایف بی آرٹیکس سال 2019کے لئےفروری 2020تک 24لاکھ 72ہزار 609 ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے:ترجمان ایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ ٹیکس سال 2019ءکے لئے 28فروری 2020ءتک 24لاکھ 72ہزار
مزید پڑھ »

ٹیکس گوشوارے 24لاکھ سےزائد وصول کرناکامیابی ہے، ایف بی آرٹیکس گوشوارے 24لاکھ سےزائد وصول کرناکامیابی ہے، ایف بی آرٹیکس گوشوارے 24لاکھ سےزائد وصول کرناکامیابی ہے، ایف بی آر shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا کرونا وائرس کی وباء روکنے کیلئے بھرپور کوششوں کی ضرورت پر زورآئی ایم ایف کا کرونا وائرس کی وباء روکنے کیلئے بھرپور کوششوں کی ضرورت پر زورآئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس سے عالمی سطح پر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 16:20:29