کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے سچل میں جذبات ابھارنے والی دوائی کی زیادہ مقدار لینے سے خاتون ہلاک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے
تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے سے چند روز قبل خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی تھی، پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لینے کے بعد قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کرکےتفتیش شروع کردی تھی، ایس آئی یو پولیس نے گزشتہ روز خاتون کے قتل میں ملوث 4 ملزمان محمد کاشف ولد یوسف ، اعجازحسین عرف گڈو ولد محمد عیسیٰ، راجہ ولد نور مسیح اورانیل غوری عرف حنی عرف
صابر ولد دانیال بوٹا کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو جنید شیخ کے مطابق خاتون کی موت جذبات ابھارنے والی دوائی کی زیادہ مقدار لینے سے ہوئی۔ انھوں نے بتایا کہ تفتیش کے بعد پتہ چلا خاتون کی موت فحاشی کے اڈے پر ہوئی، مرنے کے بعد خاتون لاش کو سچل تھانے کی حدود میں جھاڑیوں میں پھینک دیا گیا۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہاراشٹر کے ہسپتال میں دو دن میں 32 اموات: تحقیقات کے بجائے ہسپتال کے ڈین کو ’ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا‘انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلعے کے سرکاری ہسپتال میں گذشتہ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک درجن سے زیادہ نوزائیدہ بچے ہیں۔
مزید پڑھ »
-دنیا بھر میں بینکوں اور مالیاتی خدمات کی کمپنیوں کی جانب سے گرین واشنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔منیراکرماقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ کورونا، موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کے بحرانوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے
مزید پڑھ »
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »