کراچی ائیرپورٹ پر عالمی معیار کے جدید رن ویز تعمیر کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ائیرپورٹ پر عالمی معیار کے جدید رن ویز تعمیر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی ائیرپورٹ پر عالمی معیار کے جدید رن ویز تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کمپنیز کو بولی میں شامل ہونے کی دعوت دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی جانب سے کراچی ائیرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ عالمی معیار کے رن ویز کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام رن ویز کی جدید طرز پر تعمیر چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے دونوں رن ویز 25 آر اور 7 ایل کی ازِسرنو تعمیر کی جائے گی۔ جدید رن ویز کی تعمیر کے سلسلے میں سی اے اے کی جانب سے کمپنیز کو بولی میں شامل ہونے کی دعوت دیدی گئی ہے۔ سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ کمپنیزکا متعلقہ کام میں تجربے، مہارت اور مالی صلاحیت کا حامل ہونالازم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاآئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاآئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا اصولی فیصلہکراچی میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا اصولی فیصلہکراچی: سندھ کی نگراں حکومت نے کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہسعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہفیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

ہولی فیملی اسپتال کو بند کرنے کا فیصلہہولی فیملی اسپتال کو بند کرنے کا فیصلہحکومت پنجاب نے لاہور کے اسپتال ہولی فیملی کو ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد اس کی تزئین و آرائش کرنا ہے
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 15:16:56