کراچی ٹیسٹ، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PAKvsSL

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال ہو گئی ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلیدوسری طرف سری لنکا کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے، کاسن رجیتھا کی جگہ لستھ ایمبل دینیا ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔

ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے، ہم پہلے بیٹنگ کریں گے، مداحوں کا شکر گزار ہوں کہ وہ راولپنڈی میں پانچویں دن آئے۔کپتان سری لنکن ٹیم دمتھ کرونارتنے نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا کہ ہم بھی پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے، اب کوشش کریں گے کہ پاکستان کو جلد آؤٹ کریں۔ خیال رہے کہ پاکستانی بلے باز عابد علی نے شہر قائد میں منعقد ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سینچری بنانے بنا کر ایک اور تاریخ رقم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جو بارش کی وجہ سے ڈرا ہوا، پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز مہمان ٹیم نے 6 وکٹوں پر 308 رنز بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈیکلئر کر دی تھی جب کہ پاکستان نے پہلی اننگز میں 2 وکٹوں‌ کے نقصان پر 252 رنز بنائے اور میچ ڈرا ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسراٹیسٹ:پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدوسراٹیسٹ:پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی، عثمان شنواری کی جگہ اہم کھلاڑی کی انٹری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvsSL
مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے اقلیتوں کے حقوق کے احترام کا مطالبہامریکا کا بھارت سے اقلیتوں کے حقوق کے احترام کا مطالبہامریکا کا بھارت سے اقلیتوں کے حقوق کے احترام کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان میں اب سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، سری لنکن کپتانپاکستان میں اب سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، سری لنکن کپتانسری لنکن کپتان نے کس چیز پر افسوس کا اظہار کیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL
مزید پڑھ »

کراچی، پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ، متبادل روٹس کا اعلانکراچی، پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ، متبادل روٹس کا اعلانکراچی، پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ، متبادل روٹس کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردواداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے وزراء کو عدالتوں کے فیصلوں پر بیانات دینے سے روک دیا، ذرائع
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دھند، موٹر وے کے کچھ حصے بند،پروازوں کا شیڈول تبدیلRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دھند، موٹر وے کے کچھ حصے بند،پروازوں کا شیڈول تبدیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:08:48