کراچی طیارہ حادثہ: پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

کراچی طیارہ حادثہ: پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹٗی نے حادثے کا شکار طیارے کے پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن افتخار احمد نے پی آئی اے کے شعبہ سیفٹی کے جنرل مینیجر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ائیر ٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔ طیارہ کنٹرول زون اپروچ پوائنٹ پر تھا تو اس کی بلندی زیادہ تھی۔ کنٹرولر نے کپتان کو وارننگ دی کہ بلندی زیادہ ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ طیارہ سات ناٹیکل میل پر تھا تو طیارے کی اونچائی 5 ہزار دو سو فٹ تھی۔ کنٹرول ٹاور کے مطابق اپروچ پروفائل سے زیادہ تھی۔ دو بار کپتان کو طیارے بائیں جانب 180 ڈگری پر لے جانے کا کہا گیا۔

کپتان کو ہدایت دی گئی کہ اپروچ کیلئے مطلوبہ بلندی تک لے کر آئیں۔ طیارے کی اونچائی 3 ہزار پانچ سو فٹ تھی تو طیارہ چار ناٹیکل تیرہ سو فٹ پر آ گیا جبکہ لینڈنگ کیلئے درکار مطلوبہ رفتار دو سو پچاس ناٹ سے زیادہ تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ: پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشافکراچی طیارہ حادثہ: پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشافکراچی: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہپی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہ
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہطیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے پر ایئربس ٹیکنیکل ٹیم کراچی سے فرانس روانہ ہو گئی ،ایئر بس ٹیکنیکل ایڈوائزرز طیارہ حادثے کی حتمی
مزید پڑھ »

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیطیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی : تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیا، حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ناہیدہ جان کی بازی ہار گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 20:27:37