کراچی ایئر پورٹ پر جدہ سے آئے بخار میں مبتلا 3 مسافروں کو روک لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ایئر پورٹ پر جدہ سے آئے بخار میں مبتلا 3 مسافروں کو روک لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جدہ سے آنے والے بخار

"شہباز تتلہ نے میری بیوی سے زیادتی کی جس پر اسے قتل کردیا" گرفتار پولیس افسر مفخر عدیل نے مزید کیا کچھ بتایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق تینوں مسافر سعودی ائیر لائن کی پرواز 704 سے کراچی پہنچے تھے، بخار میں مبتلا تینوں مسافروں کو کورونا وائرس کی جانچ کے لیے روکا گیا۔ جدہ سے پہنچنے والے ایک مسافر کا تعلق کشمیر اور دو کا اندرون سندھ سے ہے۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے مسافر باپ بیٹا ہیں جبکہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے شخص کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کرونا وائرس کے تین کیسز میں سے دو کی حالت بہتر ہے۔ آج ہونے والے پانچوں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا کے نئے 9 مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے: ظفر مرزاکراچی میں کرونا کے نئے 9 مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے: ظفر مرزا
مزید پڑھ »

کراچی:کتوں کے حملے سے زخمی 7سالہ بچے کا جناح اسپتال میں آپریشنکراچی:کتوں کے حملے سے زخمی 7سالہ بچے کا جناح اسپتال میں آپریشنکراچی:کتوں کے حملے سے زخمی 7سالہ بچے کا جناح اسپتال میں آپریشن Pakistan Karachi StrayDog Attacked 7YearsOldBoy Operation JinnahHospital SindhGovt_ MoIB_Official
مزید پڑھ »

روس ایران کے ساتھ سائبر سکیورٹی اور معلومات پر باہمی تعاون بڑھانے پر تیارروس ایران کے ساتھ سائبر سکیورٹی اور معلومات پر باہمی تعاون بڑھانے پر تیارروس ایران کے ساتھ سائبر سکیورٹی اور معلومات پر باہمی تعاون بڑھانے پر تیار Iran Russia MediaCooperationCommittee AlexeyVolin CyberSecurity
مزید پڑھ »

اسلام آباد: عورت مارچ پر پتھراؤ اور اشتعال انگیز تقاریر پر مقدمہ درجاسلام آباد: عورت مارچ پر پتھراؤ اور اشتعال انگیز تقاریر پر مقدمہ درج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:31:18