کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

KarachiRain ExpressNews

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اچانک کالی گھٹائیں چھانے سے تیز بارش ہوئی جبکہ ضلع ملیر میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔

کورنگی، لانڈھی، لیاقت آباد، گلشن اقبال، نارتھ کراچی، گڈاپ، ایف بی ایریا، گلستان جوہر، شاہ فیصل کالونی، اورنگی ٹاون، بلدیہ ٹاون، ملیر اور لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ کل کو بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے جبکہ منگل کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش، ملیر میں ژالہ باریکراچی: مختلف علاقوں میں بارش، ملیر میں ژالہ باریکراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں موسلادھار بارش، کہیں بوندا باندی ہوئی ہے جبکہ ژالہ باری کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک مرتبہ پھر بارش کا سلسلہ شروع، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوکراچی میں ایک مرتبہ پھر بارش کا سلسلہ شروع، ملیر میں ژالہ باری - ایکسپریس اردوکراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اچانک کالی گھٹائیں چھانے سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا مزید پڑھیے: ExpressNews NewsUpdate Rainfall KarachiRain
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز مزید پڑھیں: KhiRain ExpressNews
مزید پڑھ »

شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیاشہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیاشہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا Rain Karachi Thatha Electricity Weather
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 18:18:53