کراچی میں لوڈشیڈنگ کاذمہ دار’کے الیکٹرک‘ ہے، پی ایس او

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں لوڈشیڈنگ کاذمہ دار’کے الیکٹرک‘ ہے، پی ایس او
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پی ایس او کا کہنا ہے کہ ’کے الیکٹرک‘ نے فرنس آئل کی پیشگی ڈیمانڈ بھیجنے کے بجائے 9 ماہ کی تاخیر کی مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپاکستان اسٹیٹ آئل نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دے دیا۔ کراچی کو بجلی فراہم کرنیوالے ادارے کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ پی ایس او کا کہنا ہے کہ ’کے الیکٹرک‘ نے فرنس آئل کی پیشگی ڈیمانڈ بھیجنے کے بجائے 9 ماہ کی تاخیر کی۔

روشنیوں کے شہر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حقائق سامنے آنے لگے، وفاقی حکومت کے بعد پی ایس او نے بھی بجلی بحران کی ذمہ داری کے الیکٹرک پر ڈال دی، کمپنی پر فرنس آئل کی ڈیمانڈ 9 ماہ تاخیر سے بھیجنے کا الزام عائد کردیا۔ پی ایس او کا کہنا ہے کہ نومبر 2019ء سے اپریل 2020ء کے دوران کے الیکٹرک کی فرنس آئل ڈیمانڈ 2 لاکھ 87 ہزار میٹرک ٹن تھی لیکن کمپنی نے صرف ایک لاکھ 30 ہزار 240 میٹرک ٹن آئل لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں 30 جرائم پیشہ افراد گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں 30 جرائم پیشہ افراد گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان پہلے بھی جیل جاچکے تھے اور ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ وارداتیں کرنے لگے
مزید پڑھ »

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شاملجرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
مزید پڑھ »

کراچی میں آج سےغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلانکراچی میں آج سےغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلانکراچی میں آج سےغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان Asad_Umar Unannounced Loadshedding Karachi End Sunday PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse Karachi
مزید پڑھ »

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کیوں ہوئی؟ اصل کہانی سامنے آگئیکراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کیوں ہوئی؟ اصل کہانی سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی۔فرنس آئل کی درآمد پر عائد پابندی کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی سب سے بڑی وجہ بنی، حکومت
مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارکےالیکڑک ہے،پی ایس وکراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارکےالیکڑک ہے،پی ایس وکراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارکےالیکڑک ہے،پی ایس او SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:08:48